

اپنا ڈیجیٹل مکتب شروع کریں
یا اپنے کسی بھی کاروبار کو کامیابی سے آن لائن لے جائیں!
کسی تکنیکی الجھن کے سیکھیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے علم یا بزنس کو دنیا بھر تک کیسے پہنچایا جاتا ہے اور کلائنٹس یا طلباء کیسے حاصل کیے جاتے ہیں۔
اب سیکھیں پروفیشنل ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، یوٹیوب گروتھ اور آن لائن ارننگ کی مکمل رہنمائی
100+ Students Enrolled
Lifetime Access
Beginner Friendly Course
کیا آپ بھی کورسز دیکھ دیکھ کر کنفیوز ہو چکے ہیں؟
کیا آپ سیکھنا چاہتے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروع کریں؟
یہ کورس آپ کے لیے مکمل سسٹم ہے
Beginner Friendly
Step-By-Step Training
Skills + Earning Focus
یہ صرف ایک کورس نہیں — مکمل ڈیجیٹل روڈ میپ ہے

Canva Graphics
پروفیشنل گرافکس، لوگو اور سوشل میڈیا پوسٹس ڈیزائن کرنا سیکھیں۔

Video Editing
موبائل اور لیپ ٹاپ پر ہائی کوالٹی ویڈیو ایڈیٹنگ اور ریلس بنانا سیکھیں۔

YouTube
یوٹیوب چینل بنائیں اور اسے کامیاب کرنے کا مکمل طریقہ جانیں۔

Meta Ads
فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہارات چلا کر اپنا کاروبار بڑھائیں۔

Zoom App
زوم ایپ پر آن لائن کلاسز اور میٹنگز لینے کا طریقہ سیکھیں۔

AI Tools
مصنوعی ذہانت کی مدد سے گھنٹوں کا کام منٹوں میں کرنا ۔

واٹس ایپ کے ذریعے کسٹمرز بڑھائیں اور سیلز میں اضافہ ۔
یہ کورس مکمل Beginner Friendly ہے — کوئی Experience ضروری نہیں
Meet Your Mentor — Wahidulla Khan
میں نے یہ کورس خاص طور پر Beginners کیلئے تیار کیا ہے،
تاکہ کوئی بھی شخص بغیر Experience کے Digital Skills سیکھ سکے۔
میرا فوکس صرف Skills سکھانا نہیں،
بلکہ آپ کو Practical System دینا ہے،
جس سے آپ Freelancing، Online Work اور Earning شروع کر سکیں۔
یہ کورس وہی چیزیں سکھاتا ہے،
جو آج کے Digital Market میں واقعی کام آتی ہیں۔








میں نے یہ کورس خاص طور پر Beginners کیلئے تیار کیا ہے،
تاکہ کوئی بھی شخص بغیر Experience کے Digital Skills سیکھ سکے۔
میرا فوکس صرف Skills سکھانا نہیں،
بلکہ آپ کو Practical System دینا ہے،
جس سے آپ Freelancing، Online Work اور Earning شروع کر سکیں۔
یہ کورس وہی چیزیں سکھاتا ہے،
جو آج کے Digital Market میں واقعی کام آتی ہیں۔
بلکہ Online Earning کیلئے مکمل Roadmap دیتا ہے
Step-by-Step Trainig
اگر آپ کو کمپیوٹر کا علم نہیں تو فکر نہ کریں ہم آپ کو بالکل شروع سے سکھائیں گے تاکہ آپ ہر چیز آسانی سے سمجھ سکیں اور کسی بھی موڑ پر مشکل محسوس نہ کریں۔
Customized solutions
ہم نے اس کورس کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ چاہے آپ مدرسے کے طالب علم ہوں یا اسکول کے، یہ کورس آپ کی ضرورت اور رفتار کے مطابق آپ کو فائدہ دے گا۔
Practical & Job-Ready Skills
یہ صرف کتابی کورس نہیں ہے ہم آپ کو وہ کام سکھائیں گے جو مارکیٹ میں چلتا ہے۔ آپ پہلے دن سے ہی پریکٹیکل کام کریں گے تاکہ کورس ختم ہوتے ہی آپ کمانے کے قابل ہو جائیں۔
Lifetime Access & Updates
ایک بار فیس ادا کریں اور کورس ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھیں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ مستقبل میں آنے والی نئی ویڈیوز بھی آپ کو بالکل مفت ملیں گی۔
Raedy To Change Your Life ?
آج ہی یہ فیصلہ کریں اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنائیں دیر نہ کریں، آفر ختم ہونے والی ہے
?Why Choose Digital Maktab

Zero to Hero Training
کمپیوٹر کا علم نہیں تو فکر نہ کریں، ہم آپ کو بالکل صفر سے لے کر ایڈوانس لیول تک سب کچھ سکھائیں گے۔

Mobile Friendly
مہنگے لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں، یہ تمام پروفیشنل اسکلز آپ اپنے موبائل فون پر ہی آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔

Lifetime Support
کورس مکمل ہونے کے بعد بھی آپ کو ہمارے پرائیویٹ واٹس ایپ گروپ میں ہمیشہ ہماری مکمل رہنمائی ملتی رہے گی۔

100% Practical Work
صرف ویڈیو لیکچرز نہیں ہوں گے، بلکہ ہم آپ سے عملی طور پر پروجیکٹس اور اسائنمنٹس بھی مکمل کروائیں گے۔

Halal Income Skills
وہ جدید ہنر سیکھیں جن کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہے اور گھر بیٹھے اپنی باعزت اور حلال آمدنی شروع کریں۔

Course Certificate
کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر آپ کو 'واحد اسکلز اکیڈمی' کی طرف سے ایک پروفیشنل سند دی جائے گی

100% RISK FREE INVESTMENT
Our Guarantee
ہمیں یقین ہے کہ ڈیجیٹل مکتب ماسٹری کورس آپ کی زندگی میں ویلیو ایڈ کرے گا۔
اسی لیے ہم آپ کو 15 دن کی منی بیک گارنٹی دیتے ہیں۔
یہ گارنٹی ہماری ایکشن بیسڈ پالیسی کے تحت ہے۔ یعنی اگر آپ کورس کی ویڈیوز دیکھیں اسائنمنٹس مکمل کریں اور پھر بھی آپ کو لگے کہ فائدہ نہیں ہوا، تو آپ بلا جھجھک اپنی فیس واپس لے سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد آپ کی کامیابی ہے، صرف فیس لینا نہیں۔
Got questions?
جی بالکل! یہ کورس خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جنہیں پہلے سے کچھ نہیں آتا۔ ہم آپ کو بالکل صفر (Zero) سے شروع کروا کر ایڈوانس لیول تک لے کر جائیں گے۔ آپ کو کسی بھی سابقہ تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔
جی ہاں، یہ کورس 100٪ پریکٹیکل ہے۔ ہم آپ کو نہ صرف ہنر سکھائیں گے بلکہ یہ بھی بتائیں گے کہ ان اسکلز کو استعمال کر کے فری لانسنگ یا سوشل میڈیا سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں۔ اگر آپ محنت کریں گے تو ان شاء اللہ کورس کے دوران ہی آمدنی شروع ہو سکتی ہے۔
جی ہاں! ایک بار انرول (Enroll) کرنے کے بعد یہ کورس اور اس کی تمام ویڈیوز ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس رہیں گی۔ آپ جب چاہیں، جہاں چاہیں دوبارہ دیکھ سکتے ہیں۔ مستقبل میں آنے والی نئی اپڈیٹس بھی آپ کو مفت ملیں گی۔
بالکل! آپ کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ آپ کو ہمارے پرائیویٹ واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا جائے گا جہاں آپ اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور آپ کو فوری رہنمائی ملے گی۔ آپ کا مینٹور (استاد) آپ کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔
Privacy Policy | Terms & Conditions | Refund Policy | Contact Us Copyright © 2026 Wahid Skills Academy
Create Your Free Account